روس میں بم پروف یونیفارم تیار

07 نومبر 2017
روس میں بم پروف یونیفارم تیار

ماسکو (نیٹ نیوز) روس میں سائنسدانوں نے حیرت انگیز خصوصیات کا حامل ایک ایسا بم پروف لباس تیار کرلیا ہے جو اپنے پہننے والے کو بم کے شدید دھماکے سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے۔ لباس کو پہننے والا شخص ناصرف اپنا تحفظ بہتر بناسکے گا بلکہ وہ جدید مواصلاتی رابطوں اور اردگرد کے ماحول پر بہتر انداز میں نظر رکھنے کے قابل بھی ہو جائے گا۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...