ٹریٹ پولو کلب آج سے شروع ہوگا

07 نومبر 2017

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام ٹریٹ پولو کپ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ ٹریٹ پولو کپ میں آٹھ ٹیمیں شریک ہیں جن کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے۔