انٹر سکولز سیونز سائیڈر گبی ٹورنامنٹ ڈی پی ایس ماڈل ٹائون نے جیت لیا

07 نومبر 2017

لاہور (سپورٹس رپورٹر)پاکستان رگبی یونین کے زیراہتمام انٹر سکولز سیونز سائیڈ رگبی ٹورنامنٹ ڈی پی ایس ماڈل ٹاؤن نے جیت لیا، فائنل میں ایچی سن کالج کی ٹیم کو 5-0 سے شکست دیدی۔ ٹورنامنٹ میں لاہور بھر سے آٹھ سکولوں نے حصہ لیا ۔ اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی چیئرمین پاکستان رگبی یونین فوزی خواجہ نے انعامات تقسیم کیے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...