جنوبی افریقہ: پل سے بنجی جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ

07 نومبر 2017

لاہور (نیٹ نیوز) اس خطروں کے کھلاڑی کو دیکھ لیں جس نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کے بلوکران نامی پ±ل کا انتخاب کیا۔کرتب بازی کے شوقین جانباز نے216 میٹر بلند پ±ل سے بنجی جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ پیش کر کے نہ صرف ایڈونچر کا شوق پورا کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی اپنے اس کارنامے سے دنگ کردیا۔ایڈونچر کے شوقین نوجوانوں کے لیے شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا اور اپنے اس شوق کی تکمیل کے لیے وہ ہر حد سے گزرجاتے ہیں چاہے اس دوران ا±ن کی جان ہی کیوں نہ چلی جائے۔ویڈیو میں نظر آنے والےاس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جس نے ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کے بلوکران نامی پ±ل کا انتخاب کیا۔کرتب بازی کے شوقین جانباز نے216 میٹر بلند پ±ل سے بنجی جمپنگ کا خطرناک مظاہرہ پیش کر کے نہ صرف ایڈونچر کا شوق پورا کیا بلکہ دیکھنے والوں کو بھی اپنے اس کارنامے سے دنگ کردیا۔

a