گھریلو جھگڑے پر خاوند نے پھندا دیکر بیوی کو قتل کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر) گھریلو جھگڑے پر خاوند نے پھندا دیکر بیوی کو قتل کر دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ تھانہ ستوکتلہ کے عالقہ میں زبیر کا بیوی سے جھگڑا ہوا گیا جس پر اس نے طیش میں آکر 28 سالہ خالدہ کے پھندا ڈال کر قتل کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقتولہ کی ماں سلمہ بی بی کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔