پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن کی جانب سے شہری کی فیکٹریاں نیلام کرنے کے احکامات کالعدم قرار دینے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا

07 نومبر 2017

لاہور(وقائع نگار خصوصی)پنجاب سمال انڈسٹری کارپوریشن کی جانب سے شہری کی فیکٹریاں نیلام کرنے کے احکامات کالعدم قرار دینے کے اقدام کو چیلنج کر دیا گیا۔شیخ محمد سعید کی جانب سے درخواست دائر کی گئی درخواست میںموقف اختیار کیا گیا ہے کہ انکوائری رپورٹ میرے حق میں آ چکی ہے۔غیر قانونی طور پر فیکٹریاں نیلام کی گئی ہیں۔ درخواستگزار نے نشاندہی کی کہ فیکٹریوں میں انڈین را ایجنٹ پکڑوانے پر پنجاب سمال انڈسٹری نے فیکٹریاں سیل کر کے نیلام کر دیں۔ایس پی سیکیورٹی لاہور نے انکوائری رپورٹ مرتب کی جو میرے حق میں آئی۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت پنجاب سمال انڈسٹری کی جانب سے فیکٹریاں نیلامی کا اقدام کالعدم قرار دے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...