منشیات اسلحہ کے مقدمات میں 5 مجرموں کو قید کی سزائیں

07 نومبر 2017
منشیات اسلحہ کے مقدمات میں 5 مجرموں کو قید کی سزائیں

فیروز والا (نامہ نگار) تحصل فیروز والا کی تین عدالتوں نے منشیات اور اسلحہ ایکٹ کے چار مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے پانچ ملزموں امجد علی، فیاض، عبدالقدیر وغیرہ کو دس سال قید 4 ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے۔