شفیق آباد سے نشئی کی نعش برآمد

07 نومبر 2017

لاہور( سٹاف رپورٹر) تھانہ شفیق آباد کے علاقہ میں 30سالہ شخص پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے لاش پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے بھجوا دی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا اس کی موت نشہ کی زیادتی کے باعث ہوئی۔