نازیبا حرکات پر 8 مرد اور 4 خواتین گرفتار

07 نومبر 2017

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا پولیس نے لاہور روڈ کی آبادی دوساکو کے قریب ایک ہوٹل پر چھاپہ مار کر نازیبا حرکات کرتے ہوئے آٹھ مردوں اور چار عورتوں کو گرفتار کر لیا ہے۔