٭٭مختصرعدالتی خبریں ٭٭
لاہور(وقائع نگار خصوصی+اپنے نامہ نگار سے)سےکرٹری ہےلتھ مستقل نہ کرےں تو نرسےں درخواست دائر کر سکتی ہےں ہائےکورٹ کے رےمارکس درخواست خارج کر دی٭سےکرٹری آبپاشی کےخلاف توہےن عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری٭اےڈےشنل چےف سےکرٹری کےخلاف توہےن عدالت کی درخواست پر اےک ہفتے مےں بےان جمع کرانے کا حکم٭ہائےکورٹ نے اےم فل فزےولوجی کی ڈگری رجسٹر نہ کرنے پر پی اےم ڈی سی سے جواب مانگ لےا٭واپڈا ملازم کو 17سال سے پنشن جاری نہ کرنے پر وفاق اور ڈی جی اےڈمنسٹرےشن کو نوٹس٭چےئرمےن لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کو توہےن عدالت کی درخواست پر نوٹس٭پی آئی اے کے سابق افسر کا نام اےگزٹ کنٹرول لسٹ مےں شامل کرنے کےخلاف درخواست پر وفاقی سےکرٹری کو نوٹس٭پنجاب اےجوکےشن فاﺅنڈےشن مےں 126افسروں کی غےر قانونی بھرتےوں کے الزام مےں دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فےصلہ محفوظ٭شہری پر حملہ کرانے کا الزام، جنرل ہسپتال کے 2 ڈاکٹروں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ٭ہائیکورٹ نے پنجاب پبلک سیفٹی کمیشن اور ضلعی پبلک سیفٹی کمیٹیاں بنانے کے معاملے پر مہلت دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ٭نجی ہا¶سنگ سوسائٹی میں ترقیاتی کام نہ ہونے کیخلاف درخواست کے قابل سماعت سے متعلق دلائل طلب ٭عدالتی حکم عدولی پر سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کو نوٹس ٭ایس ایچ او تھانہ ریس کورس کی تنخواہ بند کرنے کا حکم ٭ہائےکورٹ نے ڈسٹرکٹ مےنجر پی آئی اے لاہور کو ذاتی حےثےت مےں طلب کر لےا٭عدالتی حکم عدولی پر 13 ملزم اشتہاری قرار ٭طالبہ کے اغوا مےں ملوث 3ملزم عدالت طلب٭رےسکےو 1122کے اےمرجنسی لاءافسر کی معطلی کے احکامات معطل، فرےقےن سے جواب طلب۔