کراچی: دن میں گرمی‘ رات کو خنکی آج درجہ حرارت 37 ڈگری تک متوقع

07 نومبر 2017

کراچی (خصوصی رپورٹر) کراچی میں موسم دوسرے شہروں کی نسبت خاصا مختلف ہے دن میں گرمی اور رات کو خنکی ہو جاتی ہے‘ پیر کو بھی دن میں موسم گرم رہا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔ آج منگل کو بھی 35 سے 37 ڈگری تک درجہ حرارت متوقع ہے۔ نومبر کے مہینے میں کم سے کم درجہ حرارت 18.5 تک ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 49 فیصد رہا۔
کراچی/ موسم

ڈگری ڈگری ہے

ایم این اے حافظ عبدالکریم جو کہ وفاقی وزیر مواصلات بھی ہیں نے انڈس یونیورسٹی ...