او ایس ڈی امجد احمد اقتصادی امور ڈویژن میں ڈپٹی سیکرٹری تعینات‘سندھ میں تعینات کیپٹن (ر) انوار الحق کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

07 نومبر 2017

اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے سےکرٹرےٹ گروپ گرےڈ 19 کے او اےس ڈی امجد احمدکو اقتصادی امور ڈوےژن مےں ڈپٹی سےکرٹری لگا دےا ہے جبکہ سندھ مےں تعےنات پاکستان اےڈمنسٹرےٹو سروس گروپ گرےڈ 18 کے افسر کےپٹن (ر) انوار الحق کی خدمات فوری طور پر حکومت پنجاب کے سپرد کر دی ہےں۔ اس سلسلے مےں پےر کو باضابطہ نوٹےفےکےشن جاری کردےا گےا۔
امجد احمد