کار شو روم مالکان سے فٹ پاتھ‘ سڑکیں خالی کرانے کی کارروائی شروع

07 نومبر 2017
کار شو روم مالکان سے فٹ پاتھ‘ سڑکیں خالی کرانے کی کارروائی شروع

کراچی (کرائم رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں کو شو روم مالکان کی گاڑیوں سے خالی کرانے کےلئے پیر کی شام آپریشن شروع کر دیاگیا اور پولیس نے نیو ایم اے جناح روڈ پر تجاوزات ختم کر دیں جبکہ خالد بن ولید روڈ پر بھی پولیس لفٹر اور کرینیں لے کر پہنچ گئی لیکن یونیورسٹی روڈ‘ پی آئی بی موڑ‘ شاہراہ قائدین‘ پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کی فٹ پاتھوں اور سڑکوں سے تجاوزات نہیں ہٹائی جا سکیں۔

روحانی شادی....

شادی کام ہی روحانی ہے لیکن چھپن چھپائی نے اسے بدنامی بنا دیا ہے۔ مرد جب چاہے ...