حافظ نعیم الرحمن کی رابط عوام مہم

07 نومبر 2017

کراچی(نیوز رپورٹر) جماعت اسلامی کی جانب سے شروع کی گئی شہر میں رابط عوام مہم کے سلسلے میں امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی انجینئر حافظ نعیم الرحمن نے گلشن اقبال یوسی 22بیت المکرم بلاک 19 کے تحت طیب گوٹھ ‘یاسراپارٹمنٹ ‘ارم کمپلیکس ‘ بلاک 16 کے علاقہ مکینوں ‘ دکانداروں اور ہوٹل مالکان سے ملاقاتیں کیں اور ان کو جماعت اسلامی کی دعوت اور پیغام پہنچایا ۔