عمران خان ایک صوبہ نہیں چلا سکتے ملک کیا چلائیں گے‘ چودھری زمرد چوہان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) مسلم لیگ (ن) سٹی 122 لانڈھی کے صدر و میڈیا کوآرڈینیٹر ضلع کورنگی چودھری زمرد چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان ایک صوبہ نہیں چلا سکتے تو وہ ملک کیا چلائیں گے انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام باشعور ہیں میاں نوازشریف عوامی لیڈر ہیں ۔