پی ٹی سی ایل کابریسٹ کینسر آگہی سیمینار

07 نومبر 2017

کراچی (لیڈی رپورٹر) پاکستان ٹیلی کمیو نیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے بریسٹ کینسر سے متعلق آگہی سیمینار میڈیکل سینٹر ناظم آباد میں ہوا ‘ سیمینار میں ڈاکٹر افت فوزیہ ‘ ڈاکٹر کاشفہ اور وفاقی جامعہ اردو شعبہ نفسیات کی چیئرپرسن ڈاکٹر خالدہ پروین نے شرکت کی ‘ ڈاکٹر افت فوزیہ نے شرکا کو اور بیماری کی علامات سے متعلق آگاہ کیا ۔