واشگاف الفاظ

07 نومبر 2017

میں واشگاف الفاظ میں یہ اعلان کر دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان کبھی ایک مشترکہ مرکز کے تحت دو آزاد مملکتوں کے درمیان کسی قسم یا شکل یا طرز کی آئینی وحدت کو تسلیم کریگا‘ نہ اتفاق کریگا۔

(رائٹر کے نمائندے سے انٹرویو 25 اکتوبر 1947)

الفاظ کی قدر و قیمت

الفاظ کی اتنی قدر و قیمت نہیں جتنی اعمال کی ہوتی ہے۔ مجھے یقین ہے کہ جب آپ کو ...