چیئرمین واپڈا کی توجہ کے لئے

07 نومبر 2017
چیئرمین واپڈا کی توجہ کے لئے

مکرمی! چیئرمین واپڈا کی توجہ کے لئے عرض ہے کہ نیلم جہلم کی عنوان بالا لائن کی دیکھ بھال کے لئے باسیاں سے کھنی تاک نالہ کنیر کے متوازی ساڑھے سولہ فٹ چوڑی سڑک تعمیر کی جائے اس سلسلے میں مذکورہ نالے پر ہے ۔۔ پل سے بکوٹ شریف صرف چند کلو میٹر سڑک کی تعمیر سے مری شہر میں پانی سپلائی اور جھیکالی گی سے کوہالہ تک بازاروں ٹریفک جام ختم ہو گا مقامی تجربے کی روشنی میں لینڈ سلائینڈز سے نمٹنے کے لئے سڑک پر ۔۔ ضرورت چھتیں ڈال دی جائیں تو سلائیڈز اور گاڑیاں اپنی اپنی جگہ چلتی رہیں گی انشااللہ ایک کثیر الحقاصد عمل ہو گا امید ہے مفاد عامہ میں اس تجویز پر غور فرمائیں گے۔

(محمد محتسن جاوید چکلالہ سکیم 3 راولپنڈی0300-5109390)