امریکہ نے ڈرون حملوں کا کنٹرول پینٹاگون منتقل کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا
واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکہ نے ڈرون حملوں کا کنٹرول پینٹاگون منتقل کرنے کا منصوبہ ختم کر دیا۔ امریکی اخبار کے مطابق 6 ماہ قبل ڈرون حملوں کا کنٹرول پینٹاگون کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔