میری نظر میں جو شہری چوربازاری میں ملوث ہے وہ سب سے بڑے جرم کا ارتکاب کر رہا ہے۔ چور بازاری کرنے والے یہ اشخاص سمجھ بوجھ رکھنے والے ذہن اور عام طور پر ذمہ دار لوگ ہیں اور جب یہ چور بازاری میں ملوث ہوں تو ان کو نہایت سخت سزا ملنی چاہئے۔ یہ چور بازاری کرنے والے ہی ہیں جو (ملک میں) فاقہ کشی، قلت، حتیٰ کہ ہلاکتوں کے بھی ذمے دار ہیں۔
(دستور ساز اسمبلی سے خطاب ، 11 اگست 1947ئ)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38