کراچی: چڑیا گھر میں بچوں کا دل بہلانے والا ’’رومیو‘‘ چل بسا
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے چڑیا گھر میں بچوں کا دل بہلانے والا بن مانس چل بسا۔ بن مانس رومیو کی موت پر ’’جولیٹ‘‘ تنہا رہ گئی جبکہ چڑیا گھر آنے والے ننھے مداح رومیوں کی موت پر اداس ہو گئے۔ رومیو 23 سال سے ننھے مداحوں کا دل بہلا رہا تھا۔