خواجہ سرائوں کیلئے فونٹین ہائوس میں 173 واں سالانہ فری آئی کیمپ
لاہور (پ ر) الاحسان ویلفیئر سوسائٹی مغلپورہ کے زیراہتمام فونٹین ہائوس 37 لوئر مال عقب سیشن کورٹ میں خواجہ سرائوں کیلئے173 واں سالانہ فری آئی کیمپ جمعہ8 نومبر کو 11 بجے سے 4 بجے تک لگایا جارہا ہے جس میں فری چیک اپ، آپریشن ، ادویات اور عینکیں فراہم کی جائیں گی۔