سیمنٹ کھانے سے بچہ جاں بحق
فیروز والا (نامہ نگار) کالا خطائی روڈ پر واقع گائوں میں کمسن بچہ سیمنٹ کھانے سے جاں بحق ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ زمیندار کے کمسن بچے مجیب الرحمن نے سیمنٹ کھا لیا جس کی وجہ سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ بچے کی ہلاکت پر متوفی کی والدہ پر غشی کے دورے۔ دھاڑیں مار کر روتی رہی۔