ملازم کا قتل: بھارتی رکن اسمبلی دھنجے سنگھ کو بھی پولیس نے پکڑ لیا بیوی پہلے ہی حراست میں ہے
نئی دہلی (اے ایف پی) گھریلو ملازم پر تشدد کرکے ہلاک کرنے کے الزام میں بھارتی رکن اسمبلی دھنجے سنگھ کو بھی گرفتاری کا حکم دیدیا ہے۔ یاد رہے اسکی بیوی پہلے ہی اسی الزام پرحراست میں ہے۔