سینٹ اجلاس میں خلاف توقع سپہ سالار چیف جسٹس کے بیانات پر بحث نہ ہو سکی
اسلام آباد (راجہ عابد پروےز/خبرنگار)گزشتہ روز سےنٹ کے اجلاس مےں توقع کی جا رہی تھی کہ آرمی چےف اور چےف جسٹس کی تقرےر کے بعد پےدا ہونے والی صورتحال پر خوب گرما گرم بحث ہوگی مگر اےسا نہےںہوا اور ارکان نے پوری توجہ بلوچستان اور کراچی مےں دہشت گردی کے واقعات پر مرکوز رکھی۔ مےر حاصل خان بزنجواورشاہی سےد نے چند جملوںکے سوا کچھ نہ کہا مگر مولانا عبدالغفور حےدری نے فوج پر تنقےد کی۔