ملک اعجاز ایڈوکیٹ انتقال کر گئے

May 07, 2025

بوچھال کلاں(نامہ نگار) چیئر مین شاہین اکیڈمی میانی ملک اعجاز ایڈوکیٹ انتقال کر گئے مرحوم کا نماز جنازہ  شاہین اکیڈمی کے گرائونڈ میں ادا کیا گیا نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان موضع میانی میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔

مزیدخبریں