ہائیکورٹ: پنجاب کے سکولوں میں مشروبات پر پابندی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ 

May 07, 2025

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب کے سکولوں میں مشروبات پر پابندی کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ رانا سکندر ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ پنجاب بھر میں استعمال ہونے والے مشروبات میں مصنوعی ذائقہ اور رنگ استعمال ہو تا ہے جو مضر صحت ہے۔ 

مزیدخبریں