فیروز والہ(نامہ نگار )سرکل پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مار کر ناجائزاسلحہ رکھنے کے الزام میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ۔
فیروز والہ: ناجائز اسلحہ 6ملزم گرفتار
May 07, 2025