ڈی ایچ اے پنجاب ٹینس چیمپئن شپ کل سے شروع‘ انتظامات مکمل 

May 07, 2025

لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈی ایچ اے لاہور پنجاب جونیئر اینڈ سینئر ٹینس چیمپئن شپ کے انعقاد کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے۔ ایونٹ کل 8مئی سے ڈی ایچ اے سپورٹس کمپلیکس سیکٹر جی فیز فائیو میں شروع ہوگا ۔ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کل شام چھ بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی ڈی ایچ اے لاہور کے ڈائریکٹر سپورٹس بریگیڈئیر صدیق ہونگے۔

مزیدخبریں