فیروزوالہ(نامہ نگار)راوی سیفن سے نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد ‘فیروزوالہ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوا دی ۔پولیس کے مطابق نامعلوم نوجوان کی نعش راوی پانی میں بہہ کر راوی سیفن پر آکر سر کنڈوں میں پھنس گئی۔ پولیس نے نعش کی شناخت کیلئے قریبی آبادیوں کے لوگوں سے رابطہ کیا مگر شناخت نہ ہو سکی۔
فیروز والہ: راوی سیفن سے نوجوان کی تشدد زدہ نعش برآمد
May 07, 2025