محبوب زرگر اور حاجی سہیل افضل قومی امن و انصاف کمیٹی کے ممبر نامزد

May 07, 2025

بڑاگھر (نامہ نگار )وزارت پارلیمانی امور حکومت پاکستان کی جانب سے رائے فیصل رشید بھٹی کی زیر قیادت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں بچیکی کے مقامی صحافی محبوب زرگر اور حاجی سہیل افضل کو قومی امن و انصاف کمیٹی گورنمنٹ آف پاکستان کا ممبر نامزد کیا گیا۔ نامزدگی کا نوٹیفکیشن وفاقی چیئرمین این پی جے سی میاں عبدالوحید نے جاری کیا۔ اس موقع پر وزارت پارلیمانی امور حکومت پاکستان کے مختلف ممبروں سمیت سیاسی و سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔ 

مزیدخبریں