پیپلز پارٹی مو رو ثی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ، ملک شیر خان
اٹک (نامہ نگار) صد رِ پاکستا ن آصف علی زردا ری اور چیئر مین پاکستا ن پیپلز پارٹی بلا ول بھٹو زردا ری نے سردر سلیم حیدر خان جیسے ایماندا ر اور وفا دا ر جیالے کو گو رنر پنجاب تعینا ت کر کے یہ ثابت کر دیاہے کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی مو رو ثی سیا ست پر یقین نہیں رکھتی ، سردا ر سلیم حید ر جیسی شخصیت کا گو رنر منتخب ہو نا نہ صرف ان کے آبا ئی حلقہ ضلع اٹک بلکہ صوبہ پنجاب کے لیے اعزا ز کی با ت ہے اور اس احسن فیصلہ پر پاکستا ن پیپلز پارٹی خرا ج تحسین کی مستحق ہے ، ان خیالا ت کا اظہا ر سابق امیدوار قومی اسمبلی و معرو ف بزنس مین چیف ایگزیکٹو آفیسر شاہین گروپ آف کمپنیز ملک شیر خان سدھریال (سربرا ہ سدھریال گرو پ)نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کیا، انہو ں نے کہا کہ سردا ر سلیم حیدر کا گو رنر مقرر ہونا انتہا ئی خو ش آئند اقدام ہے ، ان کا شمار انتہا ئی ایما ندا ر ، محب وطن اور منجھے ہوئے سیا ست دا نو ں میں ہو تا ہے ، ان کا گو رنر بننا ضلع اٹک کیلئے با عث فخر ہے ، نو منتخب گو رنر پنجاب نے پا رٹی سے وفا کی تا ریخ رقم کی اور مشکل سے مشکل حالا ت میں بھی ساتھ نہ چھو ڑا ، سردا ر سلیم حید ر کے گو رنر منتخب ہو نے پر ضلع اٹک کے پیپلز پارٹی ورکرز اور جیا لو ں میں خو شی کی لہر ڈور گئی ، ملک شیر خان نے کہا کہ سردا ر سلیم حید ر کی سیا ست ایک کھلی کتا ب کی مانند ہے۔