جاپان میں دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم ، قیمت 6700 ڈالر

May 07, 2023

 ٹوکیو(نیٹ نیوز) جاپان کے ایک روایتی آئسکریم ساز اس وقت دنیا کی سب سے مہنگی آئس کریم بنارہے ہیں جس کی قیمت 6700 امریکی ڈالر (19 لاکھ پاکستانی روپے) ہے۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے بھی اس کی تصدیق کی ہے۔ اس دکان کا نام ’بیاکویا سیلاٹو‘ ہے جس کی پروٹین سے بھرپور آئسکریم میں دنیا کے بہترین اجزا موجود ہیں۔

مزیدخبریں