کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی کی آڈٹ اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا
ملتان (خبر نگار خصوصی) کیٹل مارکیٹ منیجمنٹ کمپنی کی آڈٹ اینڈ فنانس کمیٹی کا اجلاس آج کمیٹی کے چیئرمین حبیب اﷲ بیگ کی صدارت میں ہو گا جس میں 6 کروڑ روپے کا سالانہ بجٹ پیش کیا جائے گا۔