ملتان میں 5 مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد
ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ صحت کی ٹیموں کو 5 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے ان میں سے 4 مقامات ان ڈور اور ایک مقام آؤٹ ڈور ہے زون ون میں ایک زون ٹو اور زون فور میں 2,2 مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔