کوٹ اسلام‘ موٹر وے پر کام کے دوران مزدور جاں بحق
کوٹ اسلام(نامہ نگار)کوٹ اسلام کے نزدیک زیر تعمیر موٹروے پر گزشتہ روز مزدورغلام مصطفی ولد پہلوان بھٹی سکنہ موضع شہادت کندلہ کام کررہا تھا کہ گرینڈر بیک کرنے کے دوران گرینڈر کے نیچے آگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔