پانی کی قلت پر پی پی رہنمائوں کا احتجاج
سنجھورو(نامہ نگار ) سندھ میں پانی کی شدید قلت کی وجہ سے پانی کے بحران کی وجہ پی پی پی تعلقہ سنجھورو کے عہدے داروں اور کارکنوں نے پریس کلب سنجھرو کے سامنے احتجاج کیا۔ اس موقع پر پی پی پی تعلقہ سنجھورو کے صدر شیر محمد رند، یوسی عباس آباد کے چیئرمین اور ضلع سانگھڑ کے چیئر مین خا دم حسین رند کے بھائی علی رضا رند میو نسپل کمیٹی سنجھورو کے کونسلر اور رانا انور علی راجپوت،سپاف تعلقہ کے صدر راجہ آفتاب لغا ری ۔ ساجد حسین جعفری، سکندر لغا ری ، انور علی رند اور دیگر نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میںپانی کی قلت کا سامنا وفاق کی نااہلی اور بے حسی کی وجہ سے ہے۔