آکسفورڈ ڈی سی ایل ‘ خان بادشاہ اور اوجلہ ٹائیگر نے میچ جیت لئے
دو کوٹہ (نامہ نگار) آکسفرڈ ڈی سی ایل میں خان باد شاہ اور اوجلہ ٹائیگر کی ٹیموں نے میدان مار لیا ۔پہلا میچ خان باد شاہ اور راشد منہاس 187کی ٹیموں کے درمیان ہوا جس میں خان بادشاہ کی ٹیم نے 131رنز بنائے جواب میں راشد منہاس کی ٹیم 88رنز بنا سکی خان بادشاہ کی ٹیم 43رنز سے فاتح رہی دوسرا میچ اوجلہ ٹائیگر اور ڈائمنڈ 187کی ٹیموں کے درمیان ہوا اوجلہ ٹائیگر نے 123رنز بنائے جواب میں ڈائمنڈ 187کی ٹیم 114رنز بنا سکی آج پہلا میچ منہاس 187اورآکسفرڈ ڈولفن کی ٹیموں کے درمیان جبکہ دوسرا میچ ڈائمنڈ 187اور خان سلطان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔