جھیل چاڈ کے نواحی جزیرے پر بوکوحرام کا حملہ، فوجی سمیت 6 مارے گئے
ابوجا (اے ایف پی) جھیل چاڈ کے نواحی جزیرے پر شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے حملے میں فوجی، 4 حکومتی عہدیداروں سمیت 6 افراد مارے اور متعدد زخمی ہو گئے۔ فوجی ذرائع نے غیرملکی خبررساں ایجنسی کو بتایا یہ حملہ ایک بیرک پر کیا گیا تھا۔