شہباز شریف نے ہر ضلع میں درجنوں ہسپتال بنائے ہیں: خالد جوئیہ
کاہنہ (نامہ نگار )مسلم لیگ ن کے رہنماء خالد جوئیہ آف جھیڈو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے ترقیاتی کاموں کے انبار لگا دیے پنجاب بھر میں سڑکوں کے جال بچھا دئے ہر ضلعے میں درجنوں ہسپتال بنائے اور سکولوں کو اپ گرڈ کیا تا کہ ترقیاتی کاموں سے عوام مفید ہو سکے جن کے ثمرات عوام تک منتقل ہو چکے ہیں آئند جنرل الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت اپنی کار گردگی کی بنا پر اقتدار میں آئے گی ۔