افسوس نوجوان نسل میں کچھ نیا کر نیکا جذبہ بہت کم ہے: حامد زمان
لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق راوئین حا مد زمان کاکہنا ہے کہ بڑی اور نامور کمپنیوںمیں انٹرویوز کے لیے شارٹ لسٹ ہو نے والے امیدوارں کے CVsتقریباََ ایک جیسے ہوتے ہیں، لیکن؎نوکری حاصل کرنے لیے اچھے تعلیمی ریکارڈ کے ساتھ مثبت رویہ ،اظہار خیا ل میں مہا رت اور کام کیلئے جذبہ ہونا بہت ضروری ہے ۔ جی سی یو میں اختتامی تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے انہوں نے کہا کہ وہ ہر سال کئی بہت افسوس ہو تا کہ ہما رے ہا ں نو جو ان نسل میں کچھ نیا کر نے کا جذبہ بہت کم ہے۔