مخالفین جھوٹا شور کر کے عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے: ملک شوکت
لاہور ( پ ر ) مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر پی پی 139جنرل کونسلر یو سی52 وارڈ نمبر1ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ مخالفین جھوٹا شور کر کے پاکستانی عوام کو گمراہ نہیں کر سکتے عوام آج بھی مسلم لیگ ن کا نعرہ لگا رہی ہے 2018کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے ووٹ لیکر ان کا نام و نشان ختم کر دیں گے۔