قاضی احمد اکبر کی تحر یک انصا ف کیلئے خدمات قابل ستائش ہیں ، چوہدری الیاس
اٹک ( نامہ نگار ) معروف کا روباری شخصیت چوہدری محمد الیاس کا مرہ کینٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ضلع اٹک میں تحریک انصاف کو جتنی عزت ملی ضلعی صدرقاضی احمد اکبر کی وجہ سے ملی کیونکہ ان کی تحریک انصاف کے لیے سب سے زیادہ خد مات ہیںوہ ہر روز اپنے حلقہ میں آتے ہیںلو گو ں کی غمی اور خوشی میں شرکت کر تے ہیں وہ قاضی احمد اکبر کی قیادت میں تحریک انصاف کو مزید مضبوط بنانے کے لیے جد و جہد جاری رکھیں گے وہ ایک ملنسار ، تعلیم یا فتہ اور عوام کے لیے درد دل رکھنے والا لیڈر ہے جسے حضرو کی عوام دل سے چاہتے ہیں ۔