حیدر آباد میں چینی باشندے کے قتل میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
حیدر آباد (نامہ نگار) سی ٹی ڈی نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے چینی باشندے کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ چینی باشندے چن زو کو کراچی کے علاقے کلفٹن میں قتل کیا گیا تھا۔
2 ملزم گرفتار