بلوچستان کے سرکاری افسر کے بیٹے سے متعلق ایس ایس پی سائوتھ سے رپورٹ طلب
کراچی(کرائم رپورٹر)وزیر داخلہ سندھ سہیل انور خان سیال نے مبینہ طور پر بلوچستان کے سرکاری افسر کے بیٹے کی ون وے کی خلاف ورزی اور رنگین شیشے کی گاڑی چلانے کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ساؤتھ سے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فی الفور طلب کر لی ہے۔