مسلم لیگ (ن) لیبر ونگ کے صوبائی رہنماء سید صابر شاہ کو صدمہ
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (نواز) لیبر ونگ سندھ کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سابق چیئرمین خدمت کمیٹی سائٹ ڈویژن سیدصابر شاہ کی والدہ مختصر علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کر گئیں‘ ان کی میت آبائی گائوں نڑتوپہ ہری پور پہنچائی گئی جہاں ان کی تدفین کی گئی۔