پنجاب یونیورسٹی نے پہلی مرتبہ امتحانی کیلنڈر 2016 جاری کر دیا
لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے تاریخ میں پہلی مرتبہ طلباء طالبات کی سہولت کیلئے امتحانی کیلنڈر 2016ء جاری کردیا گیا ہے کنٹرولر امتحانات پروفیسر ڈاکٹر شاہد منیر کے مطابق کیلنڈر میںیونیورسٹی کے زیر اہتمام اینول سسٹم کے مطابق منعقد ہونے والے تما م امتحانات کا شیڈول اور دیگر تفصیلات درج ہیں۔