نوازشریف آج خیبر پی کے اور راولپنڈی لیاقت باغ میںجلسوں سے خطاب کرینگے May 07, 2013 4:12 AM, May 07, 2013 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خصوصی رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف آج (منگل) کو خیبر پی کے میں تین اور راولپنڈی، لیاقت باغ میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+