ٹیکساس: جعل سازی کا الزام، لاہور کے ڈاکٹر طارق محمود گرفتار
ڈیلس (آئی این پی) امریکی محکمہ صحت سے جعلسازی کے ذریعے لاکھوں ڈالرز ہڑپ کر جانے والے لاہور کے61سالہ ڈاکٹر اور ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق محمود کو ایف بی آئی نے گرفتار کر لیا،1.1ملین ڈالرز کے جھوٹے کلیم داخل کرنے پر ڈاکٹر محمود پر فردجرم عائد کر دی گئی ہے جس میں ملزم کو7مختلف دفعات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ ڈاکٹر طارق محمود نے مجسٹریٹ جان ڈی لو کے سامنے پیش ہوتے ہو ئے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔
ملزم کا ایک ہسپتال بھی سیل کر دیا گیا۔
گرفتار