محمد اقبال نے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی
لاہور (پ ر) چیف انسٹرکٹر اور چیف ایوی ایشن مینجمنٹ سکول سول ایوی ایشن ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ حیدرآباد محمد اقبال نے یونیورسٹی آف کراچی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری مکمل کرلی۔ مختلف سماجی حلقوں نے محمد اقبال کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔